مزاحیہ شاعری

جاسمن نے 'اشعار اور گانوں کے کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 12, 2018

  1. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ماشاءاللہ مچھر بھی تھے کٹھمل بھی تھے
    کون کہتا ہے شب تنہائی میں کوئی نہیں تھا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    4,574
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Question
    تجھ کو یاد کرتا ہوں تیری شادی کے بعد آہوں میں
    اتنا دبلا ہوگیا ہوں بچہ اٹھا لے بانہوں میں
    ۔۔۔ عرفان ۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    4,574
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Question
    تیرے تصور سے جب دل ہوتا ہے مضمحل
    لاحول و لا قوہ پڑھ کر جاتا ہے پھر سنبھل
    ۔۔۔ عرفان ۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    4,574
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Question
    احتیاط کا دامن تھام لینے میں کیا عار؟
    اس لیے ڈبل شاپر کروا لیتا ہوں ہر بار
    ۔۔۔ عرفان ۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر