مذاق ہی مذاق میں

جیسنتھا کے قتل کا کون ذمہ دار ہے

  • جیسنتھا

    Votes: 0 0.0%
  • کیتھرین

    Votes: 0 0.0%
  • اسٹریلین اینکر

    Votes: 0 0.0%
  • مغربی معاشرہ

    Votes: 2 100.0%
  • غربت

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    2
جیسنتھا کی موت کن حالات میں ہوئی اس کی ابھی تفتیش جاری ہے حالانکہ کنگ ایڈورڈ ہسپتال کی انتطامیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے جیسنتھا کو کئی بار اس بات کی یقین دہانی کرانے کی کوشش کی کہ آسٹریلیائی ریڈیو جوکی کی جانب سے کی گئی مزاحیہ فون کال کا جواب دینے کے لیے ان کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جائے گا۔


برطانیہ کے کنگ ایڈورڈ ہسپتال میں زیر علاج شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیتھرین تک ایک جعلی کال کی رسائی دینے والی بھارتی نژاد نرس جیسنتھا سلدانہ کی لاش ان کے آبائی شہر منگلور پہنچ گئی ہے۔
جیسنتھا کے خاوند اور ان کے دو بچے جیسنتھا کی آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے پہلے ہی منگلور پہنچ چکے ہیں۔
---------

جیسنتھا ایک پشہ ور نرس تھی۔ برطانیہ انے سے پہلے وہ خلیج میں کام کرچکی تھی۔ برطانیہ میں وہ ایک ذمہ دار نرس تھی۔ اس نے صرف ایک کال ولیم کی بیوی تک ٹرانسفر کی ۔ یہ جعلی کال مذاق کرنےکے لیےایک ریڈیو مزاحیہ کار نے کی۔ جیسنتھا نے کوئی غلطی نہیں کی۔ مگر اس کو کسی غلطی نہ کرنے کی سزا ملی۔ مگر وہ مزاحیہ اداکارجس نے کال کی اور جو اس گھٹیامذاق کا سبب بنا جس پشہ وارانہ اخلاقیات کا پاس نہیں کیا ۔وہ شخص باہر گھوم رہا ہے اور اسپر کوئی الزام نہیں۔ وہ لوگ جہاں جیسنتھا قتل ہوئی وہاں کا کوئی شخص ذمہ دار نہیں۔ وہ خاندان جس کی وجہ سے نرس قتل ہوئی جسی کی وہ خدمت کررہی تھی کوئی ذمہ داری نہیں لے رہا۔ کس قسم کا معاشرہ ہے جہاں بے گناہ قتل مذاق ہی مذاق میں ہوتا ہے
 
Top