مدد: یہ عبارت پڑھنے میں مدد چاہیے

اسد

محفلین
مجھے اس تصویر میں لکھی ہوئی عبارت پڑھنے میں مدد کی ضرورت ہے۔ یہ ایران میں کسی تاریخی مقام (غالباً پرسی‌پولس یا تخت جمشید) پر پتھر میں کندہ عبارت ہے جسے کسی یوروپین نے سترھویں صدی میں اپنے ہاتھ سے نقل کیا تھا۔ اسے عربی رسم الخط سے واقفیت نہیں تھی اس لیے شاید اس نے حروف کے جوڑ درست طور پر نہیں لکھے۔ میرے خیال میں پہلی سطر میں اصل عبارت ہے،دوسری [اور شاید تیسری] میں الفاظ میں تاریخ لکھی ہے۔ پہلی سطر کا آخری لفظ قہّار پڑھا جاتا ہے۔
DPCur-1.png
 
آخری تدوین:
سورۃ غافر
يَوْمَ هُم بَارِزُونَ لَا يَخْفَى عَلَى اللَّهِ مِنْهُمْ شَيْءٌ لِّمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمَ لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ [40:16]
 
اسد

محفلین
سورۃ غافر
يَوْمَ هُم بَارِزُونَ لَا يَخْفَى عَلَى اللَّهِ مِنْهُمْ شَيْءٌ لِّمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمَ لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ [40:16]
اوپر تیئیسویں سورة (المؤمنون) کا ذکر نہیں ہے۔ چالیسویں سورة کو 'غافر' کے علاوہ 'المؤمن' بھی کہا جاتا ہے۔ مثلاً اردو ویکیپیڈیا پر اور پاکستان میں دستیاب نسخوں میں بھی۔
 
اوپر تیئیسویں سورة (المؤمنون) کا ذکر نہیں ہے۔ چالیسویں سورة کو 'غافر' کے علاوہ 'المؤمن' بھی کہا جاتا ہے۔ مثلاً اردو ویکیپیڈیا پر اور پاکستان میں دستیاب نسخوں میں بھی۔
جزاک اللہ۔ یہ بات میرے علم میں نہیں تھی۔ ویسے خیال آیا ضرور تھا کہ ایک سورہ کے نام ایک سے زیادہ بھی ہوتے ہیں۔ جیسے سورۃ بنی اسرائیل ہے۔
اللہ کریم اجرِ عظیم سے نوازے۔ آمین!
 
Top