مدد کے ذرائع

جاسمن

لائبریرین
بہت سے ایسے ادارے، خدمات اور ہیلپ لائنز ہیں جو لوگوں کو مختلف طرح سے مدد فراہم کرتے ہیں۔ یہاں ہم ایسی معلومات فراہم کریں گے
 

جاسمن

لائبریرین
IMG-20230520-082620.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
جیل سے متعلق شکایات
سینئر سوشل ورکر, آئی جی (IG) جیل خانہ جات پنجاب "میاں محمّد فاروق نذیر" کا عوام الناس کی شکایات کے بر وقت ازالے کیلئے احسن قدم :)
پنجاب کی جیلوں میں مقید اسیران کے لواحقین ، عوام الناس اور محکمہ کے ملازمین کو محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے متعلق کوئی شکایت یا کوئی بدعنوانی ، غیر قانونی سر گرمی ان کے علم میں آئے تو وہ واٹس ایپ نمبر (0923988-0326) پر آئی جی جیل خانہ جات کو بمع ثبوت اور دستاویزات اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔ شکایت کنندہ اگر اپنا نام ظاہر نہ کرنا چاہتا ہو تو اس کا نام خفیہ رکھا جائے گا۔
واٹس ایپ پر شکایت سے عوام الناس کا وقت اور سفری اخراجات کی بچت کے ساتھ ساتھ آئی جی جیل خانہ جات تک رسائی کو بھی آسان بنا دیا گیا ہے تاکہ محکمہ کے متعلق عوام الناس اور اہلکاران کے مسائل اور تکالیف کا ازالہ کیا جائے اور بدعنوانی کا قلع قمع جائے۔
شکایت موصول ہونے کے بعد اس شکایت کے بروقت ازالے کے لئے ضروری کاروائی فوری عمل میں لائی جائے گی۔
معاملے کی مکمل چھان بین کے بعد شکایت درست ثابت ہونے پر ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
عوام الناس کی محکمہ کے متعلق شکایات کے بر وقت ازالے اور آسان رسائی کیلئے واٹس ایپ نمبر (0923988-0326) متعارف کرایا گیا ہے۔
پنجاب کی جیلوں میں مقید اسیران کے ایسے لواحقین جنھیں محکمہ کے متعلق کوئی شکایت ہو اور سفری مشکلات و اخراجات کے باعث آئی جی جیل خانہ جات تک رسائی حاصل نہ کر سکتے ہوں وہ اس واٹس ایپ نمبر پر اپنی شکایت بمع مکمل دستاویزات بطور ثبوت درج کروا سکتے ہیں۔ شکایت موصول ہوتے ہی ضروری کاروائی فوری عمل میں لائی جائے گی۔
صرف ان درخواستوں اور شکایات پر کاروائی عمل میں لائی جائے گی جن کے حوالے سے دستاویزات اور ٹھوس ثبوت مہیا کیے جائیں گے۔ زبانی کلامی شکایات پر عمل درآمد نہیں ہوگا۔کا عوام الناس کی شکایات کے بر وقت ازالے کیلئے احسن اقدام۔
پنجاب کی جیلوں میں مقید اسیران کے لواحقین ، عوام الناس اور محکمہ کے ملازمین کو محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے متعلق کوئی شکایت یا کوئی بدعنوانی ، غیر قانونی سر گرمی ان کے علم میں آئے تو وہ واٹس ایپ نمبر (0923988-0326) پر آئی جی جیل خانہ جات کو بمع ثبوت اور دستاویزات اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔ شکایت کنندہ اگر اپنا نام ظاہر نہ کرنا چاہتا ہو تو اس کا نام خفیہ رکھا جائے گا۔
واٹس ایپ پر شکایت سے عوام الناس کا وقت اور سفری اخراجات کی بچت کے ساتھ ساتھ آئی جی جیل خانہ جات تک رسائی کو بھی آسان بنا دیا گیا ہے تاکہ محکمہ کے متعلق عوام الناس اور اہلکاران کے مسائل اور تکالیف کا ازالہ کیا جائے اور بدعنوانی کا قلع قمع جائے۔
شکایت موصول ہونے کے بعد اس شکایت کے بروقت ازالے کے لئے ضروری کاروائی فوری عمل میں لائی جائے گی۔
معاملے کی مکمل چھان بین کے بعد شکایت درست ثابت ہونے پر ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
عوام الناس کی محکمہ کے متعلق شکایات کے بر وقت ازالے اور آسان رسائی کیلئے واٹس ایپ نمبر متعارف کرایا گیا ہے۔
پنجاب کی جیلوں میں مقید اسیران کے ایسے لواحقین جنھیں محکمہ کے متعلق کوئی شکایت ہو اور سفری مشکلات و اخراجات کے باعث آئی جی جیل خانہ جات تک رسائی حاصل نہ کر سکتے ہوں وہ اس واٹس ایپ نمبر پر اپنی شکایت بمع مکمل دستاویزات بطور ثبوت درج کروا سکتے ہیں۔ شکایت موصول ہوتے ہی ضروری کاروائی فوری عمل میں لائی جائے گی۔
صرف ان درخواستوں اور شکایات پر کاروائی عمل میں لائی جائے گی جن کے حوالے سے دستاویزات اور ٹھوس ثبوت مہیا کیے جائیں گے۔ زبانی کلامی شکایات پر عمل درآمد نہیں ہوگا۔
 

جاسمن

لائبریرین
IMG-20230806-164301.jpg

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام
پنجاب حکومت نے بلدیہ ایپ جاری کردی،
آپ گھر بیٹھے بچوں کی پیدائش کا اندراج ، فیملی ممبر کی وفات کا اندارج ، شادی یا طلاق کا اندراج کراسکتے ہیں
اور یونین کونسل کی سرٹیفائیڈ کاپی حاصل کرسکتے ہیں،
یہ پنجاب حکومت کا ایک بڑا اہم کارنامہ ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے.
یونین کونسلز کے سیکرٹریز کی بلیک میلنگ اور رشوت سے بچنے کیلئے ایپ کا استعمال کریں اور گھر بیٹھے اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

پلے سٹور سے ایپ انسٹال کریں اور اکاؤنٹ بنا کر ایپ استعمال کریں.

 

جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
نوکریوں، انٹرویوز، انٹرن شپس، وظائف، مختلف ٹریننگ، داخلوں وغیرہ کے لیے "مختلف مواقع" کے نام سے ایک وٹزایپ چینل بنایا گیا ہے۔ وہاں مختلف مواقع (different opportunities) شریک کیے جایا کریں گے۔ اسے صرف follow کرنا ہو گا۔
مختلف مواقعوں سے باخبر رہنے اور فائدہ اٹھانے کے لیے مندرجہ ذیل چینل فالو کریں۔ اپنے جاننے والوں کو بتائیں۔ آسانیاں بانٹیں۔ اپنے طلبہ کو بتائیں۔ یہ صدقہ جاریہ ہے۔
 
Top