مدد چاہیے

الم

محفلین
مجھے اردو بلاگنگ کو یہاں جاری کے لیے کیا اقدام کرنے پڑیں گے۔ اگر میرا کوئ بلاگ ورڈ پریس پے بنا ہے تو اسے کیسے یہاں جوڑں؟ کیا کوئ فرنگی زبان کا بلاگ میں جوڑ سکتا؟
 

الف عین

لائبریرین
یہاں سے مراد؟ اردو سیارہ میں جوڑنا چاہتے ہیں کیا؟ محفل میں تو اسی فورم میں ’آپ کے بلاگ کا اقتباس" میں پیغام بھی بھیج سکتے ہیں تا کہ محفل کے ارکان چاہیں تو پڑھ سکیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس فورم پر موجود بلاگنگ کی سہولت محدود ہے۔ بلکہ آئندہ فورم مائیگریشن کے بعد شاید اسے ہٹا دیا جائے گا۔ بیرونی بلاگز کو فورم کے ساتھ منسلک کرنا ممکن نہیں ہے۔ البتہ جیسا کہ اعجاز اختر صاحب نے وضاحت کی ہے، ان کے مراسلات کے اقتباسات اس ربط پر موجود تھریڈ میں پوسٹ کیے جا سکتے ہیں۔
 
Top