مدد درکار ہے

راجہ صاحب

محفلین
السلام علیکم

نبیل صاحب اور زکریا صاحب
جناب میں نے آپ حضرات کو ذاتی میں بھی پیغام ارسال کیا تھا لیکن شاید کسی مصروفیت کی وجہ سے آپ اس کا جواب ارسال نہیں کر سکے ۔

بات کچھ یوں ہے ،
میں نے تجرباتی طور پر فورم کو انسٹال کیا تھا فورم تو انسٹال ہو گیا اور اس کو اپگریڈ بھی کر لیا ۔ لیکن ایک مسئلہ مجھے درپیش ہے کہ اپگریڈ کرنے کے بعد فورم کی کیٹگریز صرف فورم ایڈمن کے نام سے ہی loginہونے سے نظر آتی ہیں اگر کسی اور نام سے login ہوا جائے تو ( اس بورڈ میں کوئی فورم نہیں ہے ) کا میسج نظر آتا ہے کیا آپ حضرات اس سلسلے میں میری کچھ مدد کر سکتے ہیں
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

راجہ صاحب، معذرت چاہتا ہوں، مجھے ایسا کوئی ذپ یاد نہیں ہے یا شاید بھول گیا ہے۔ ان تکنیکی مسائل پر فورم پر پوسٹ کرنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ بلکہ پہلے سرچ کر لینا چاہیے کہ شاید یہ مسائل پہلے کسی اور کو نہ پیش آئے ہوں۔

آپ اگر کٹیگری موڈ کی بات کر رہے ہیں تو آپ کو ایڈمن پینل کے Auth Center میں جا کر رجسٹرڈ یوزرز اور مہمان یوزرز کے پرمیشن سیٹ کرنے پڑیں گے۔ اس کی تفصیل آپ کو کٹیگری موڈ کے مینول سے مل جائے گی جو کہ آپ کو ڈاؤنلوڈ سیکشن میں ذیل کے ربط پر مل جائے گا:

ذیلی فورم کے موڈ کی یوزرز گائیڈ
 

راجہ صاحب

محفلین
نبیل نے کہا:
آپ کو ایڈمن پینل کے Auth Center میں جا کر رجسٹرڈ یوزرز اور مہمان یوزرز کے پرمیشن سیٹ کرنے پڑیں گے۔

وعلیکم اسلام
یہ کر کے دیکھ چکا ہوں‌ اور یوزر گائیڈ کی مدد سے بھی یہ مسئلہ حل نہیں‌ہوا یا شاید میں‌سہی طور پر سمجھ نہیں سکا
 

راجہ صاحب

محفلین
شکریہ نبیل صاحب

میرا مسئلہ بھی آخر حل ہو ہی گیا :D :D :D

اصل میں پہلے یوزر گائیڈ کو بس سرسری طور پر دیکھا تھا


ایک بار پھر شکریہ
 
Top