مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

محمد وارث

لائبریرین
ما ز آغاز و ز انجامِ جہاں بے خبریم
اوّل و آخرِ ایں کہنہ کتاب افتادہ است

ابو طالب کلیم کاشانی (ملک الشعرائے شاہجہانی)

ہم اس جہان کے آغاز اور انجام سے بے خبر ہیں کہ یہ ایک ایسی پرانی (بوسیدہ) کتاب ہے کہ جس کے شروع اور آخر کے ورق گر گئے ہیں۔
 
واہ کیا شعر ہے واہ سواد آگیا محترم۔۔۔ جزاک اللہ
 
احمد علی

محفلین
یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو
وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
بشیر بدر
 
یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو
وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
بشیر بدر
اسے چپکے چپکے پڑھا کرو۔۔۔ واہ۔۔ بہت عمدہ انتخاب جناب۔ آپ کی طرف سے اس دھاگے و مضمون پر مزید شراکت کا منتظر۔
 
Top