مختلف ونڈوز ایرر

عثمان رضا

محفلین
best_vista_error.jpg
 
کیا لینکس میں ایررز نہیں ہوتے :)

کبھی کبھار دلچسپی کے لئے کچھ پروگرامر دلچسپ کوڈ کمنٹ اور پرامپٹس شامل کرتے ہیں۔ ویسے لینکس میں آپ کو کوئی اسٹوپڈ ایرر دکھ جائے تو آپ اسے درست کرنے کے تمام اختیارات کے حامل ہوتے ہیں۔ :)
 
Top