مختلف براؤزرز میں بلاگ کی مختلف سیٹینگز

عادل بھیا

محفلین
میں موزیلا استعمال کرتا ہوں لیکن میرا بلاگ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں سہی نہیں کھُلتا۔ میرے بلاگ کے تمام گیجیٹس انٹرنیٹ ایکسپلورر میں دائیں جانب کی جگہ صفحے کے آخر میں چلے جاتے ہیں۔ اسکے علاوہ ایک آدھ تحریر کا عنوان بھی غائب ہو چکا ہے۔
ایک اور مسئلہ جو کافی عرصے سے ہے، بلاگ کے نستعلیق کا ہے۔ مختلف تحاریر مختلف نستعلیق میں نظر آتی ہیں۔
بلاگ کا لنک یہ ہے: http://adilbaiya.blogspot.com
 
بھئی یہاں تو آپ کا بلاگ بروکین نہیں ہو رہا آئی ای میں۔ درست دکھ رہا ہے سب کچھ۔ ویسے جس طرح کی خامی آپ بتا رہے ہیں وہ انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 میں پائی جاتی ہے جو کہ سبھی کو معلوم ہے۔ اور اس کا حل بھی موجود ہے۔ لیکن انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 کی پروا کیوں کی جائے؟
 

عادل بھیا

محفلین
بھیا میرے پاس تو آئی ای 8 ہے لیکن اُس میں تو یہ پرابلم آرہی ہے۔ میرے بلاگ کے تمام گیجیٹس دائیں جانب سے غائب ہو کر بلاگ کے آخر میں چلے جاتے ہیں۔
اسی طرح میری پانچویں آخری پوسٹ کا عنوان بھی نہیں آرہا۔ جبکہ اسی پوسٹ کا عنوان موزیلا میں دُرست دکھائی دے رہا ہے۔
 

عادل بھیا

محفلین
اپنے ہی پنگوں سے یہ مسئلہ کھڑا ہوا تھا اور اب اپنے ہی کچھ پنگے کرنے سے ٹھیک بھی ہوگیا۔
ایک مسئلہ جو ابھی بھی ہے وہ نستعلیق کا ہے۔ برائے مہربانی کسی قیمتی سے مشورے یا مشوروں سے نواز دیا جائے مجھے۔ :)
 
Top