ساتویں سالگرہ مختصر ایکٹیویٹی : مراحل اپڈیٹ کیجیے۔

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم،

سالگرہ کے موقع پر ایک مختصر ایکٹیویٹی کا اہتمام کیا گیا ہے اور اب تک چند مختلف مراحل انجام پا چکے ہیں ، ایکٹیویٹی میں اب منتخب عنوان پر ہونے والے مراحل کی اپڈیٹ شامل کرنا ہیں، اس حوالے سے اگر کوئی رکن اپڈیٹ کے لیے آگے آنا چاہیں تو خوش آمدید!

آپ اپنا نام یہاں اس دھاگے میں یا ذپ میں نشاندہی کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد اپڈیٹ کے ذیل میں درکار تفصیل فراہم آپ کو فراہم کی جا سکے گی۔

شکریہ
 
نایاب

حاضر
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

السلام علیکم، سب سے زیادہ خوشی نایاب بھائی تب ہوتی ہے جب وہی نام سامنے آتے ہیں جن کا یقین ہوتا ہے کہ اگر کوئی بھی نہیں ہو تو یہ نام ہر حال میں آگے آٹے ہیں ، خوش آمدید

میں آپ کو ذپ کر دیا ہے دیکھ لیجیے ۔ خوش رہیے ہمیشہ
 
آصف اقبال

محفلین
السلام علیکم ، اردو محفل میں نیا ھوں ۔۔ فی الحال سایٹ سے یوز ٹو ھونے کی کوشش ھے ۔۔۔ ساتویں سالگرہ مبارک ھو
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم، سب سے زیادہ خوشی نایاب بھائی تب ہوتی ہے جب وہی نام سامنے آتے ہیں جن کا یقین ہوتا ہے کہ اگر کوئی بھی نہیں ہو تو یہ نام ہر حال میں آگے آٹے ہیں ، خوش آمدید
میں آپ کو ذپ کر دیا ہے دیکھ لیجیے ۔ خوش رہیے ہمیشہ
محترم بہنا
رمضان کریم کی بے پناہ رحمتیں برکتیں آپ کا نصیب ہوں ۔ آمین
ذرا افطاری سے نپٹ لوں پھر رف ڈرافٹ بناتا ہوں
 
نایاب

لائبریرین
مختصر ایکٹیویٹی اپڈیٹ : مداری​
اسکین فراہم کنندہ : سیدہ شگفتہ
ٹائپنگ ٹیم : شمشاد ، اشتیاق علی
update1.png
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
واہ نایاب بھائی، داد قبول کیجیے،
مجھے اس تھریڈ میں ٹیگنگ کی اطلاع نہیں ملی، میں تو آوارہ گردی کرتے کرتے یہاں آ گیا،
اس کی کیا وجہ ہے؟
 
Top