محمد علی

طالوت

محفلین
بیسویں صدی کے سب سے عظیم کھلاڑی ، تین بار ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپین ،
نسلی امتیاز کا شکار ہونے پر اپنا تمغہ دریا برد کرنے والا یہ عظیم کھلاڑی جس نے تمام تر مشکلات کو اپنے مکوں کی ضربوں سے پاش پاش کر دیا ، بلاشبہ صدیوں تک یاد رکھا جائے گا ۔۔۔۔
وکی پیڈیا پر مکمل مضمون

001tp9.jpg

002jl9.jpg

003eo5.jpg

004yb0.jpg

005dq6.jpg

006qr1.jpg

007zt0.jpg

008xz6.jpg

009yn0.jpg

010wg8.jpg

011ui4.jpg

013uo2.jpg

012cz7.jpg

مزید تفصیلی تصاویر
وسلام
 

وجی

لائبریرین
محمد علی اپنے تیز مکوں علاوہ تیز جوابوں کے لئے بھی مشہور تھے جس کی ایک مثال یہ ہے

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=sxoQKhE42VM"]محمد علی [/ame]​
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ جناب، کیا زبردست مضمون شریک محفل کیا ہے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ محمد علی ایک عظیم کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عظیم انسان بھی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
بھانجے ۔۔ :music: یہ میری بھی فوٹو لگالیں پیچھلے سال ، کی میں بھی محمد علی کے ساتھ تھی :hatoff: :grin::grin: یہ اور بات ہے مکہُ کھائے بغیر آگئی تھی کہ مکوُں میں جان نہیں تھی :music:

mememe.jpg



:hatoff:
 

خاور بلال

محفلین
محمد علی کو بھی یہ تصویر بھیج دیجئے گا۔ بہت خوش ہوگا کہ وہ اتنا بڑا لگ رہا ہے تصویر میں۔

اور پھر مکا کھانے کے بعد واپسی کہاں ہوتی، ڈائریکٹ ٹکٹ کٹ جانا تھا
 

طالوت

محفلین
جگ جگ جیو خالہ ! اب آپ کو ہٹا کر میں خود یہاں کھڑا ہونے کی کوشش کروں گا :blush:
لیکن اس وقت آپ نے یہ شئیر نہیں کی تھی کیوں بھلا :( میرے خیال میں دوسری تصاویر کے مقابلے میں آپ کی یہ سب سے خوبصور تصویر ہے ۔۔ اسے آپ کے کمرے کی زینت ہونا چاہیے اگر آپ کے میاؤں کو اعتراض نہ ہو :)
وسلام
 

ابوشامل

محفلین
طالوت کیا یاد دلا دیا آپ نے ! میں نے دو سال پہلے یہ مضمون وکیپیڈیا پر لکھا تھا، آج آپ نے پرانی یاد تازہ کردی۔ تصاویر بہت خوب ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
محمد علی کو بھی یہ تصویر بھیج دیجئے گا۔ بہت خوش ہوگا کہ وہ اتنا بڑا لگ رہا ہے تصویر میں۔

اور پھر مکا کھانے کے بعد واپسی کہاں ہوتی، ڈائریکٹ ٹکٹ کٹ جانا تھا



جی بڑا تو لگے گا ہی ۔۔حالنکہ میں ہائٹ میری بھی کم نہیں ، مگر اسکے ساتھ میں اک گڑیا کے جیسی لگ رہی ہوں یہ تو بہت بڑا سا لگ رہا ہے ،
مکا ُ کھانے کی نوبت نہیں آئی تھی کہ اس میں جان ہوتی تو مکہ ُ بھی دیتا ،
:hatoff:
 

تیشہ

محفلین
جگ جگ جیو خالہ ! اب آپ کو ہٹا کر میں خود یہاں کھڑا ہونے کی کوشش کروں گا :blush:
لیکن اس وقت آپ نے یہ شئیر نہیں کی تھی کیوں بھلا :( میرے خیال میں دوسری تصاویر کے مقابلے میں آپ کی یہ سب سے خوبصور تصویر ہے ۔۔ اسے آپ کے کمرے کی زینت ہونا چاہیے اگر آپ کے میاؤں کو اعتراض نہ ہو :)
وسلام



ایئشوریہ رائے ۔ ۔۔ بے نطیر ۔ ۔۔ اور لیڈی ڈیانا کی بھی بھیج دوں مجھے ہٹا کر وہاں خود کو مینج کرلیں
zzzbbbbnnnn.gif
آپ بھی بیٹھے بیٹھائے انکے ساتھ گھوم پھر آنا :hatoff:

اینی وے :hatoff:
تصویریں میری بہت بہت ہیں ۔۔ہر ایک کے ساتھ ، ہر کسی کے ساتھ بھلے وہ کھلاڑی ہو ، فلمسٹار ہو ، پرنسز ہو ، کامیڈین ہو ، یا سنگرز ہوں ،۔۔ مگر تصویریں میں نے یہاں چند ہی لگائی تھیں باقی بہت سی نہیں لگائیں ۔۔
meinnnnnnnn4.jpg


ایسی بے شمار ہیں ۔۔ مگر مجھے سائیکل والی اپنی بہت اچھی لگتی ہے ، اسکو کسی روز بڑا کرانا ہے میں ،
جب کسی دیوار سے کوئی جگہ خالی ہوئی تو وہاں یہ آئے گی ،
DSCF2661.jpg


اور میرے گھر والوں کو میری ''پراندے والی بہت ہی پسند ہیں ،میری سس کب سے کہہ رہی وہ بناؤ ، اور اسے لگاؤ ، مگر فلحال جگہ نہیں سٹوڈیو فُل ہے ۔ :hatoff: پھر کبھی سہی ،
 

تعبیر

محفلین
طالوت اسے مھدم علی کو یاد کرنے کی وجہ؟؟؟

ویسے آپ اتنی محنت کیوں کرتے ہیں یہاں تصویر پوسٹ کرتے ہوئے ؟مطلب image shack کے بجائے اسی سائیٹ سے بھی یہاں ڈاریکٹ پوسٹ کیا جا سکتا ہے
 

طالوت

محفلین
طالوت اسے مھدم علی کو یاد کرنے کی وجہ؟؟؟
ویسے آپ اتنی محنت کیوں کرتے ہیں یہاں تصویر پوسٹ کرتے ہوئے ؟مطلب image shack کے بجائے اسی سائیٹ سے بھی یہاں ڈاریکٹ پوسٹ کیا جا سکتا ہے
تعبیر بعض لوگ ایسے گزرے ہیں دنیا سے کہ مجھے کبھی کبھی افسوس ہوتا ہے کہ وہ میرے عہد میں کیوں نہیں یا میں ان کے عہد میں کیوں نہیں ۔۔۔ اور محمد علی سے انسیت اس لیے بھی ہے کہ اپنے عروج کے وقت جب کہ امریکہ بھر میں رنگ و نسل کی بنیاد پر ان پر ظلم کیا جا رہا تھا اس عظیم آدمی نے اتنی کامیابیاں حاصل کیں۔۔ imgfly سے اپلوڈ کرتا ہوں ، براہ راست تصاویر کس طرح سے لگاوں ؟ ویب پیج پر کھلنے والی تصویر کا ایڈریس دے کر ؟؟؟ اگر ایسا ہے تو میں شاید ناکام ہو چکا ہوں پہلے ۔۔۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
ایئشوریہ رائے ۔ ۔۔ بے نطیر ۔ ۔۔ اور لیڈی ڈیانا کی بھی بھیج دوں مجھے ہٹا کر وہاں خود کو مینج کرلیں
اور میرے گھر والوں کو میری ''پراندے والی بہت ہی پسند ہیں،

ایشوریا کو تو میں کسی قابل سمجھتا ہی نہیں ، بی بی کی لوٹ مار سے نالاں ہوں ، لیڈی ڈیانا البتہ قابل قبول ہے کہ اس نے انسانیت کی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔۔۔ لیکن میری رائے اب بھی وہی ہے محمد علی کے ساتھ سب سے اچھی ہے ، اور محمد علی کا قد اتنا ہی ہو گا جتنا کہ پتلا ہے ، تاکہ اصلیت قائم رہے ۔۔۔
اور پراندے کی کیا بات ہے یہ تو ہمارا کلچر ہے اور کسی بے وقوف کی ہی ناپسند ہو سکتا ہے :)
وسلام
 

تعبیر

محفلین
طالوت میں ذپ لکھنے میں چور ہوں ورنہ سوچا کہ لکھ کر بتا دیتی ہوں یہی وجہ ہے کہ اپ کے پچھلے ذپ کا بھی ابھی تک جواب نہیں دیا

آپ اسیا کریں جو تصویر پوسٹ کرنی ہو وہاں کرسر رکھ کر رائٹ کلک کریں اور پراپرٹیز کو کلک کریں ایک ونڈو کھلے گی وہاں جو ایڈرس اور یو آر ایل ہو گا اسے کاپی کر لیں ۔ اب یہاں پر جو اپشنز ہیں ان میں جو لفافے والا باکس ہے ۔ وہاں کرسر لکھنے سے نظر آئے گا کہ تصویر شامل کریں اس کلک کریں ایک ونڈو کھلے گی اس میں http:// پہلے سے لکھا ہو گا ۔ اسے آپ نے بیک اسپیس سے ہٹا دینا ہے اور کاپی کیے گئے یو آر ایل کو اس مین پیسٹ کر کے او کے کر دینا ہے ۔ اس کے بعد یہاں پوسٹ

کر کے دیکھیے اگر میں سمجھانے میں ناکام ہو گئی ہوں تو پھر سے پوچھیے گا
 

طالوت

محفلین
سمجھ گیا -----شکریہ -------کوشش کرتا ہوں اگر ناکام ہوا تو پھر پوچھوں گا۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
Top