مبارکباد محمد احمد بھائی سولہ ہزاری

جاسمن نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 8, 2016

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,437
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    محمد احمد بھائی سولہ ہزاری ہو گئے ہیں۔ بہت بہت مبارک ہو۔:great::good::a6::zabardast1:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,384
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مبارک ہو احمد بھائی.

    ٹیگ کوئی اور محمد احمد ہیں. :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  3. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    ایک تیر سے دو شکار!
    مبارک باد، احمد بھائی!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    :best:مبارک ہو محمد احمد بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اور جن کو تیر لگا ان کے مراسلے صرف 5 ہیں ۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  6. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محترم محمد احمد بھائی کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
    بہت دعائیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  7. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    محمد احمد بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو :):):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. کاشف اختر

    کاشف اختر لائبریرین

    مراسلے:
    718
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Goofy
    خیر مبارک !
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آپ محمد احمد ہیں کیا ۔؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. کاشف اختر

    کاشف اختر لائبریرین

    مراسلے:
    718
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Goofy
    اگر آپ کا مجھے محمد احمد قرار دینے پر اصرار ہو تو میں تیار ہوں :lol::haha:
     
  12. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میں نے تو کوئی نہیں آپ کو قرار دیا لیکن یہاں تو مبارک باد محمد احمد بھائی کو دی جاری رہی ہے اور آپ نے کیوں کہ دیا کے خیر مبارک اس جملے سے مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن یہاں اگر کسی کو سراہا جارہا ہے تو سمجھیں کے اسے عزت دی جارہی ہے ۔۔۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  13. کاشف اختر

    کاشف اختر لائبریرین

    مراسلے:
    718
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Goofy
    جب آپ کو اس جملے سے کوئی اعتراض نہیں تو پھر سوال کا منشا سمجھنے سے قاصر ہوں ۔ ویسے یہ لڑی احمد بھائی کو مبارکباد کی پیشکش کیلئے مخصوص ہے ۔اس لئے نام کے ساتھ مبارکباد پیش کرنا لازم نہیں ۔
     
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,760
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کاشف اختر, بھائی جی تہڈا کاں چیٹا
    اللہ حافظ
     
  16. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,688
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    مبارکباد قبول کریں احمد بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    احمد بھائی بہت بہت مبارک ہو سولہ ہزاری ہونے پر ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,314
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سولہ سے کچھ یاد آیا۔
    سولہ برس کی بالی عمریا کو سلام :bighug:

    محمداحمد صاحب کو ڈهیروں مبارکیں۔ یقیناً یہ سولہ ہزار محبتوں بهرے مراسلے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بہرے مراسلے!!!
    :thinking:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر