مبارکباد محفل کے سات ہزار اراکین ہونے پر مبارکباد

x boy

محفلین
مبروک
سات ہزار ممبران میں سے کتنے روز آتے ہیں کتنے ہفتے میں کتنے مہینے یہ تو ادارے کے لوگ بتاسکتے ہیں
کم از کم پانچ سو اکاؤنٹس تو کریم اور ویٹ لوس والوں کے ہونگے جو مونث بن کر روز حملہ کرتے ہیں
 
Top