محفل کا شکریہ

گل زیب انجم

محفلین
سالگرہ مبارک دینے پر
میں اردو محفل کا اور قارئین اردو محفل کا بےحد معمنون ہوں .
بیشک یہ آپ کی چاہتوں کا ثبوت ہے
 

تجمل حسین

محفلین
گل زیب انجم زیب صاحب!
آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ کو نیکی کی راہ پر قائم رکھے۔
آمین۔
o8f22h.jpg

 
Top