محفل ڈاونلوڈز کہاں ہیں۔

چاند بابو

محفلین
السلام علیکم

مجھے اردو محفل کے نبیل بھائی کا آف لائن فورم آیڈیٹر چاہئے ہے لیکن میں ڈاونلوڈز تک نہیں پہنچ پا رہا ہوں کوئی میری مدد کرے گا۔ اگر فورم کے ڈاونلوڈز کو بند کر دیا گیا ہے تو کوئی تھرڈ پارٹی لوکیشن بتادیجئے جہاں سے میں ڈاونلوڈ کر سکوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جواب یہ ہے کہ آجکل ایرر کی وجہ سے کئی ایک چیزیں محفل سے ہٹائی ہوئی ہیں۔ میں دیکھتا ہوں اگر کچھ کر سکوں۔
 
Top