آٹھویں سالگرہ محفل پہ بہار

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
کچھ ذکر ان کا جو کہ پچھلے سال یہاں آئے ۔اور اپنی روشن و مفید مراسلت سے محفل پر بہار بن کر چھا گئے ۔۔۔۔۔

محترم محسن وقار علی قریب 259 دن میں 12013 پیغامات اور 14158 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ٹھہرے ۔
محترم قرۃ العین اعوان بہنا قریب 354 دن میں 7178 پیغامات اور 11224 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں ۔
محترم عینی شاہ بٹیا قریب 190 دن میں 6412 پیغامات اور 8215تیسرے نمبر پر رہیں ۔
محترم عاطف بٹ بھائی قریب 325 دن میں 4420 پیغامات اور 9625 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہے ۔۔۔۔
محترم سید شہزاد ناصر بھائی قریب 138 دن میں 4118 پیغامات اور 6606 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہے ۔۔۔

دعا ہے کہ سدا مہکتی چہکتی رہے یہ محفل اردو ۔ آمین
2013.png
 
Top