محفل اور ایچ‌ٹی‌ٹی‌پی‌ایس

سعادت

تکنیکی معاون
فائر‌فوکس ۵۱ میں ایسے ویب پیجز جو صارفین سے پاسورڈز مانگتے ہوں لیکن ایچ‌ٹی‌ٹی‌پی‌ایس استعمال نہ کرتے ہوں، کو ایڈریس بار میں سرخ خط سے نشان زدہ سرمئی تالے کے ذریعے نمایاں کیا جانا شروع کیا گیا تھا:

urdu-mehfil-ff-warning-01_zpsz2vaomqs.png


اب فائر‌فوکس ۵۲ میں یہ وارننگ مزید نمایاں ہو گئی ہے:

urdu-mehfil-ff-warning-02_zpshcceglgy.png


کیا محفل کو ایچ‌ٹی‌ٹی‌پی‌ایس پر منتقل کیا جا سکتا ہے؟ :)
 
اس سال کی ابتدا میں ہی ارادہ تھا کہ اردو ویب کو پوری طرح ایس ایس ایل کے ساتھ پیش کیا جائے۔ بس مصروفیت کے باعث یہ معاملہ التوا کا شکار ہوتا رہا۔ :) :) :)
 
Top