محفلین سے ایک گذارش........ ورد سورۃالاخلاص

مہ جبین

محفلین
تمام محفلین سے گذارش ہے کہ آج شام 6 بجے تک جتنی بار بھی ممکن ہو سورۃ الاخلاص زیادہ سے زیادہ بار پڑھ کر مجھے ذاتی پیغام میں مطلع فرمادیں
عین نوازش ہوگی
یہ سورت روزانہ جتنی بار بھی پڑھیں شام 6 بجے تک مجھے مطلع فرمادیا کریں
بہت بہت شکریہ

ثوابِ دارین میں شامل ہوجائیں ۔
اللہ سب پڑھنے والوں کی جان ، مال ، عزت اور آبرو کی حفاظت فرمائے اور بہت برکتیں عطا فرمائے

جزاک اللہ خیراً کثیراً دائماً ابداً۔
 
سید زبیر

اخلاص کا نذرانہ پردےمیں رہے تو میرا خیال ہےبہتر ہے ۔رب کے احسانات بے شمار ہیں۔پروردگار اپنی بندگی میں رکھے (آمین)
 
Top