1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

محبت سب سے بہترہے۔۔۔

رابطہ نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 19, 2013

  1. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    369
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  2. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    نہ اس کی چائے میں چینی (پھر تو واقعی واحد وجہ محبت ہی ہو گی، یا شوگر کا مرض بھی ممکن ہے)
    بہت عمدہ،
    شئیر کرنے کا شکریہ جناب۔
     
  3. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    369
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کیا پتہ اس کے محبوب کو بھی بغیر چینی کے چائے پسند ہو
    بہ ہر حال شکریہ پسندیدگی کا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محبت اتنی میٹھی کہ چینی کے بارے سوچ ہی نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس کے پاس بیٹھ کر دنیا بھول جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت خوب شراکت محترم رابطہ بھائی
     
  5. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    369
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  6. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    369
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    صحیح کہا آپ نے محبت میں محبت کے سوا کسی بات کی پروا نہیں رہتی
     
  7. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    369
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میر ی پوسٹ میں میرے پوسٹ کیے ہوئے امیج مجھے نظر کیوں نہیں آ رہے؟؟
    سمجھ آ گئی ہے
     
  8. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    369
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]

    اب ٹھیک ہے
    کام کو کام سکھاتا ہے
     
    • زبردست زبردست × 1
  9. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,035
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    فالتو بکواس۔
     
  10. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
    بجز ہمسفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    مگر کیا میری محترم بہنا ،،،،،،،
    محبت ؟ چینی ؟ یا اس کی آنکھ کا جادو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    369
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اپنی اپنی عینک کی بات ہے
    مزید بات کرنا فالتو ہے
     
  13. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    369
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جس پہ نہ بیتی وہ کب جانے
    جگ والے آئے سمجھانے
     
  14. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,035
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    چینی ۔:D
     
    • متفق متفق × 1
  15. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    سدا ہنستی مسکراتی رہیں محترم بہنا
    سچ کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فالتو بکواس مرض کا سبب ہے " چینی "
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر