محبت خواب سفر

ام اریبہ

محفلین
10384925_819042051480267_1965159995022327356_n.jpg
عورت کے لیے اقدار کبھی نہیں بدلتی ۔نہ اب نہ صدیوں سے ۔نہ سالوں پہلے۔وہ اپنی مرضی سے گئی ہو۔غلط فہمی میں ۔۔۔۔۔۔کسی اور کے ساتھ۔۔کسی اور وجہ سے ۔۔۔۔عورت کے لیے گھر سے باہر گذاری گئی چند راتیں ۔یا فقط ایک رات اس کی پوری زندگی کو داغ دار کرنے کے لیے کافی ہے ۔۔۔رخسانہ نگار کے ناول محبت خواب سفر سے
 
Top