مجھے تو چاند لا کر دو

فلک سے توڑ لایا ہوں مگر پھر سے نئی ضد ہے
ستارے میں نہیں لیتی، مجھے تو چاند لا کر دو

تمہارا کیا بگاڑا تھا، جو تم نے توڑ ڈالا ہے
یہ ٹکڑے میں نہیں لیتا مجھے تو دل بنا کر دو۔۔
 
اتنا تو ہم نے بھی کہا۔
اب کی بار۔۔۔۔۔۔
چاند نگر کو مت جانا
اُسے اتنی بات سمجھانا
کہ اب کی بار جو جاوں گا
شاید میں لوٹ نہ پاوں گا۔۔
 
Top