مجھے بلاگ سپاٹ کا اردو ٹیمپلیٹ چاہئے

چاند بابو

محفلین
السلام علیکم

مجھے اپنا بلاگ بنانے کے لئے ایک عدد بہت خوبصورت بلاگ ٹیمپلٹ کی ضرورت ہے نبیل بھیا کے بلاگ ٹیمپلیٹ خوبصورت ہیں لیکن میں نے دیکھا ہے کہ کچھ لوگوں نے اس سے بھی خوبصورت ٹیمپلیٹ بنا رکھے ہیں۔ اگر کوئی صاحب اپنا خوبصورت بلاگ میرے ساتھ شئیر کرنا چاہے تو بہت مہربانی ہو گی۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں اس ٹیمپلیٹ کو جلد ہی یہاں فراہم کر دوں گا۔ اس کے علاوہ بھی ایک دو ٹیمپلیٹس تیار کی ہوئی ہیں۔ وقت ملنے پر انہیں بھی ریلیز کر دوں گا۔
 

گرائیں

محفلین
اگر میرے بلاگ میں آپ کو اپنی دلچسپی کی کوئی چیز نظر آئی ہو تو بلا جھجک بتا دیں۔
 
Top