مثبت سوچ کا پھل ضرور ملتا ہے

عبدالقدیر 786 نے 'آپ کے کالم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 13, 2017

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    398
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایک اندھے آدمی نے کہا جب میں آنکھوں سے محروم ہوا تو میں نے سوچا کہ میں دُکھوں کی تاریکی میں ڈوب جاوں گا۔ لیکن اب میں آنکھوں کے بغیر بھی خوش ہوں کیونکہ بہت سے دُکھ آنکھوں کے راستے میرے دل میں داخل ہوتے تھے۔ میں لوگوں کے خوبصورت چہرے دیکھ کر اپنی شکل وصورت پر کُڑھتا تھا۔ بہت سے مسحورکن خیالات لوگوں کے دماغ میں اندھیرے میں آتے ہیں کیا آپ دعا مانگتے ہوئے اپنی آنکھیں بند نہیں کرتے اس اندھے آدمی نے بینائی کے بغیر زندگی کی تصویر کو پینٹ کرنا سیکھا آپ اس وقت تک اپاہج نہیں ہیں جب تک آپ خود کو ایسا محسوس نہ کریں۔
     

اس صفحے کی تشہیر