مبارکباد ماہر بھیا علی بھائی

ف۔قدوسی

محفلین
***علی بھائی میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو ***
***ماہر بننا***


congratswhite.gif
 

الف عین

لائبریرین
ماشاء اللہ اچھی رفتار ہے. ابھی تو میرا تعارف بھی نہیں ہوا اور ذاکر ماہر بن گئے!!
مبارک ہو..
شکریہ فاطمہ، مجھ کو تم نے یہ فکر کرنے سے بچا لیا ہے کہ اب کون ماہر ہونے والا ہے!!
 

علی ذاکر

محفلین
ماشاء اللہ اچھی رفتار ہے. ابھی تو میرا تعارف بھی نہیں ہوا اور ذاکر ماہر بن گئے!!
مبارک ہو..
شکریہ فاطمہ، مجھ کو تم نے یہ فکر کرنے سے بچا لیا ہے کہ اب کون ماہر ہونے والا ہے!!


محترم تعارف کی کیا بات ہے بس ایک بہانہ چاہیئے ہوتا ہے بات چیت کرنے کے لیئے سو مل گیا لیکن میں نے ایک دو بار آپ کی بات پہ اپنی رائے اور اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا ہے لیکن آپ نے اس کا کوئ جواب نہیں‌دیا لیکن اب آپ سے بات چیت ہوتی رہے گی:) !

مع السلام
 
Top