ماں کی رضا

ملتا اس کے درد کو درماں نہیں
بنتا دوست بھی اس کا آسماں نہیں
ملتی صحابی کو بھی نجات نہیں صادق
راضی جب تک اس کی ماں نہیں
 
Top