مالک سے زیادہ پُرکشش اور جاذب توجہ بننے کی کوشش کے نتائج

عبدالقدیر 786 نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 16, 2018

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    757
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اپنے افسران اور سینئرز کو یہ احساس دلاتے رہیں کہ وہی افضل اور برتر ہیں۔ اُنھیں خوش یا متاثر کرنے کی کوشش میں احتیاط سے کام لیں اور زیادہ قابلیت کے اظہار سے گریز کریں کیونکہ۔۔۔۔۔۔
     
  2. زلفی

    زلفی محفلین

    مراسلے:
    601
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اگر غفلت سے ہو تو چمچہ گیری کہیں گے اور عقل، فہم، تدبر اور کسی بڑے مقصد کی نیت سے یہ عمل ہو تو حکمت کہیں گے۔
     

اس صفحے کی تشہیر