مائیکل جیکسن کی آواز میں حمد؟؟

arifkarim

معطل
ہاں آواز اسی سے ملتی ہے لیکن اصل میں یہ زین بی کھا نے گایا ہے:
شاید وہاں مائکل جیکسن اسکی مسلمان ہو جانے والی افواہ میں لکھا ہوا ہے! :)
 

سویدا

محفلین
عجیب بات ہے یوٹیوب پر کافی ساری ویڈیوز میں لکھا ہے کہ مائکل جیکسن نے پڑھی ہے یہ
یو ٹیوب کے علاوہ بھی بہت ساری ویب سائٹ پر یہی تفصیل ہے
 

وجی

لائبریرین
یہ زین بھیکا کی گائی ہوئی نشید ہے
مائیکل جیکسن مسلمان ہوا تھا یا نہیں یہ ابھی تک ایک معمہ ہے
 

سویدا

محفلین
یو ٹیوب پر بہت ساری ویڈیوز میں کسی رشید کا نام بھی لکھا ہے
سمجھ نہیں آرہا حمد کس کی ہے پڑھی کس نے ہے
 

وجی

لائبریرین
سویدا صاحب اس کا حل یہ ہے کہ آپ زین بھیکا کی کچھ اور نشید سنیں آپ کو خود اندازہ ہوجائے گا کہ وہ نشید کس کی ہے
یہ زین بھیکا کی کچھ نشید ہیں



 
Top