مائیکروسافٹ کی جادو کی چھڑی

محمدصابر

محفلین
امریکن پیٹنٹ اور ٹریڈ مارک آفس کے مطابق مائیکروسافٹ نے ایک Magic Wand کی رجسٹریشن کے لئے درخواست دے رکھی ہے۔ جس میں
ایک کی بورڈ، کی پیڈ، بٹن، سوئچ، ٹچ پیڈ، ڈسپلے، سپیکر، مائیکروفون، ریسور، ٹرانس میٹر میں سے ایک
لائٹ ڈیوائس، تھرموسٹیٹ، میڈیا ڈیوائس، گیم کنسول، کمپیوٹر یا کنٹرول ڈیوائس میں سے ایک
ایکسلرومیٹر، جائروسکوپ، کیمرہ ، بائیومیٹرک سینسر، ٹرانسمیٹر یا ریسور
آڈیو آؤٹ پٹ، ٹیکسٹ آؤٹ پٹ، ویڈیو آؤٹ پٹ، ہولوگرافک آؤٹ پٹ میں سے کوئی
ہو سکتے ہیں۔یا سارے فیچر بھی ہو سکتے ہیں۔
ویسے مائیکروسافٹ نے نیوٹن پراجیکٹ کے نام سے ایک ہارڈ وئیر ڈیوائس کی تیاری شروع کر رکھی ہے۔ جو ایکس باکس 360 کے لئے ہے۔
ایک اور خبر کے مطابق یہ ایک کیمرہ ڈیوائس ہے۔ جس کے ذریعے لوگوں کی حرکت کے ذریعے گیم کنٹرول کی جا سکتی ہے۔
 
Top