مائیکروسافٹ ایکسل میں لائن کو منجمد کیسے کرتے ہیں دیکھئے اس ویڈیو میں

فاخر رضا

محفلین
سلام. برائے مہربانی اگر ممکن ہو تو سوفٹویر خرید کر استعمال کریں، ٹرائل ورژن سے بنی وڈیو اچھی نہیں لگی، آگے آپ کی مرضی
 
سلام. برائے مہربانی اگر ممکن ہو تو سوفٹویر خرید کر استعمال کریں، ٹرائل ورژن سے بنی وڈیو اچھی نہیں لگی، آگے آپ کی مرضی
پہلے تو شکریہ کہ آپ نے وقت نکال کر ویڈیو کو دیکھا ، اور آپ نے مشورہ دیا اُس کا بھی بہت شکریہ اچھا مشورہ تھا ۔
 
Top