مائیکروسافٹ آفس 2007 یا 2010 درکار ہے

عادل بھیا

محفلین
السلام علیکم
مجھے مائیکروسافٹ آفس 2007 یا 2010 درکار ہے‘ ونڈو سیون کیلئے۔ بہتر کونسا ہے؟ ہماری تو یونیورسٹی والوں نے 2003 ورژن استعمال کرنے کو کہا مگر مجھے ابھی دوستوں نے بتایا کہ نئے ورژن میں فائل کو کسی بھی ورژن کے مطابق سیو کر سکتے ہیں۔ کیا یہ دُرست ہے؟
 

خواجہ طلحہ

محفلین
عادل بھیا۔
پرانی فائل ایکسٹنشن تو نئے آفس میں کھل جاتی ہے۔ لیکن نئی ایکسٹنشن پرانے آفس میں عام طریقے سے نہیں کھلتی۔
 
Top