لیڈر اپنے آپ کو لیڈر ثابت کرنے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

میں نے کسی سے سنا تھا کہ ایک بادشاہ کو اگر جنگل میں بھی چھوڑ دیا جائے تو وہ وہاں پر بھی اپنی بادشاہت قائم کرلیتا ہے وہ ہوتا ہے بادشاہ یہ تو تھی بادشاہ کی بات لیڈر بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے یہ سمجھ لیں جس نے لیڈر بننا ہوتا ہے وہ اپنی حرکات وسکنات سے ہی بتا دیتا ہے کہ میں لیڈر ہوں یا لیڈر بننے جارہا ہوں لیڈر کا کام صرف لوگوں کو لیڈ کرنا نہیں ہوتا بلکہ اپنے آپ کو ایسا بنائے کہ لوگ اُس کو فولو کریں وہ جو بولے لوگ اندھا دھند کرتے جائیں لوگوں کو اُس پر بھروسہ ہونا چاھئیے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top