لیپ ٹاپ کی خریداری

شہزاد وحید

محفلین
میں ایک نیا لیپ ٹاپ خریدنے والا ہوں۔ میرا بجٹ 60 ہزار تک کا ہے۔ اپنے تجربات کی روشنی میں کوئی مشورہ دیں کس کمپنی کا کون سا لیپ ٹاپ بہتر رہے گا اور کون سے لیپ ٹاپ سے دور رہا جائے۔ ویسے کوئی HP Probook 4530s i5 استعمال کر رہا ہے تو اپنا تجربہ بتائے۔ اس کے علاوہ HP dv سیریز میں جو Heat پرابلمز کی کہانیاں ہیں کیا وہ واقعی ٹھیک ہیں؟
 
عسکری

معطل
میں نے ایچ پی جی-6 خریدہ ہے پچھلے مہینے

ونڈوز-7
آی-5
4 جی بی رام
650 جی بی ہارڈ ڈسک
کلر ریڈ
قیمت صرف 2300 ریال
اور رنگ چوکھا مجھے تو مزہ آ رہا ہے

40788_hp-pavilion-g6-1100_3.jpg

2_150972-2000x1426.jpeg
 
سبط الحسین

لائبریرین
کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کے آپ گھریلو استعمال کے لیے لینا چاہتے ہیں یا پھر پیشہ وارانہ استعمال کے لیے ۔ اورHP Probook 4530s i5 کی تفصیلات اور قیمت بھی
 
عدیل منا

محفلین
شہزاد صاحب! لیپ ٹاپ سب ہی ہیٹ اپ ہوتے ہیں کیونکہ ventilation کی space جو نہیں ہوتی اس کیلئے ایک لیپ ٹاپ کولر required ہے۔ میں نے اب تک acer, asus, LG and toshiba استعمال کیے ہیں ۔
ان میں سے toshiba پسند آیا۔
 
یار میرا کیوں نہیں ہوا کبھی میں 6 سال سے لیپ ٹاپس یوز کر رہا ہوں پہلے 4 سال کومپک اور اب 2 سال سے دوسرا لیا ہے ایچ پی کا ۔ کبھی کولر نہیں لیا تیبل پر رکھتا ہقں تو کبھی بیڈ کی سائیڈ تیبل پر ۔ ویسے گرم ہو کر کیا کرتا ہے لیپ ٹاپ بند ہو جاتا ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
لیپ ٹاپ کے اندر بھی پنکھا ہوتا ہے جو پروسیسر کو ٹھنڈا کرتا ہے۔ وہ اگر خراب ہو جائے تو پروسیسر گرم ہو کر کام چھوڑ دیتا ہے۔ اور کمپیوٹر بند ہو جاتا ہے۔

توشیبا میں تو اس کا پیغام آ جاتا ہے۔ کہ پروسیسر گرم ہو گیا ہے۔ کمپیوٹر بند کر دیں۔ دوسری صورت میں تھوڑی ہی دیر کے بعد خود ہی بند ہو جائے گا۔

اگر اے سی والا کمرہ ہے تو اس میں گرم ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔
 
arifkarim

معطل
میرے پاس ایچ پی کا پرانا ماڈل HP EliteBook 8560p ہے جسکی قیمت قریباً 183658,33 PKR ہے۔ یہ مجھے کمپنی کی طرف سے ملا ہے۔ اس میں ssd-disk کی سہولت کی وجہ سے مسلسل 8 گھنٹے کام کرنے کا موقع مل جاتا ہے۔ نیز پروسیسر i7vpro ہے اور 16 Gb میموری ہے۔ نیز اسکا پنکھا گرمی نیچے کی بجائے بائیں طرف پھینکتا ہے۔ یوں یہ بالکل گرم نہیں ہوتا۔ اسکا اسٹارٹ اپ ٹائم صرف 3 اسکینڈ ہے۔ تصاویر:
hp-elitebook-8560pa.jpg

hp-elitebook-8760w-mobile-workstation-06.jpg

hp-elitebook-8460p-6.jpg
 
عدیل منا

محفلین
یار میرا کیوں نہیں ہوا کبھی میں 6 سال سے لیپ ٹاپس یوز کر رہا ہوں پہلے 4 سال کومپک اور اب 2 سال سے دوسرا لیا ہے ایچ پی کا ۔ کبھی کولر نہیں لیا تیبل پر رکھتا ہقں تو کبھی بیڈ کی سائیڈ تیبل پر ۔ ویسے گرم ہو کر کیا کرتا ہے لیپ ٹاپ بند ہو جاتا ہے؟
یہ depend کرتا ہے کہ آپ کتنی دیر on رکھتے ہیں۔گرمی کےموسم میں اے سی روم کے بغیر continue چار سے پانچ گھنٹے اگر آپ لیپ ٹاپ on رکھیں، پھر اس کے نیچے ہاتھ لگا کر چیک کریں، تو آپ کو خود اندازہ ہوجائے گا۔اور اگر آپ نے غلطی سے لیپ ٹاپ کسی ایسی جگہ پر رکھ دیا جیسے کارپٹ یا بیڈ جہاں سے ہوا کی آمد و رفت ختم ہو جائے تو پھر یا تو لیپ ٹاپ گرم ہوکر خود ہی بند ہوجائے گا اور اگر اس میں یہ سہولت نہیں ہے تو پھر جب جلے گا تو آس پاس کی چیزوں کو بھی جلا دیگا۔ سنی سنائی بات نہیں ہے، اپنی آنکھوں دیکھا حال ہے۔ یہ واقعہ دیکھنے کے بعد میں نے کوئی risk نہیں لیا، پہلی فرصت میں ہی کولر لے لیا۔
 
میرے پاس hp pavilion dv6 5819 ہے۔اسکی بیٹری ٹائمنگ 3 گھنٹے ہے اور تھوڑا سا ہیٹ اپ ہو جانے کے بعد بیٹری چارج نہیں کرتا۔یہ میں نے 8،9 ماہ پہلے 59،900 کا خریدا تھا
 
عسکری

معطل
یہ depend کرتا ہے کہ آپ کتنی دیر on رکھتے ہیں۔گرمی کےموسم میں اے سی روم کے بغیر continue چار سے پانچ گھنٹے اگر آپ لیپ ٹاپ on رکھیں، پھر اس کے نیچے ہاتھ لگا کر چیک کریں، تو آپ کو خود اندازہ ہوجائے گا۔اور اگر آپ نے غلطی سے لیپ ٹاپ کسی ایسی جگہ پر رکھ دیا جیسے کارپٹ یا بیڈ جہاں سے ہوا کی آمد و رفت ختم ہو جائے تو پھر یا تو لیپ ٹاپ گرم ہوکر خود ہی بند ہوجائے گا اور اگر اس میں یہ سہولت نہیں ہے تو پھر جب جلے گا تو آس پاس کی چیزوں کو بھی جلا دیگا۔ سنی سنائی بات نہیں ہے، اپنی آنکھوں دیکھا حال ہے۔ یہ واقعہ دیکھنے کے بعد میں نے کوئی risk نہیں لیا، پہلی فرصت میں ہی کولر لے لیا۔
او بھائی جی روزانہ 8-9 گھنٹے یوز کرتا ہو صبح آن کے 1 گھنٹا اسومال کر کے سلیپ میں چھوڑ کر چلا جاتا ہوں پھر سہ پہر 3-4 بجے سے رات 12-1 بجے تک لگا رہتا ہے گرم کیا ہوتا ہے مجھے نہیں پتہ ھھھھھ:biggrin:
 
عدیل منا

محفلین
او بھائی جی روزانہ 8-9 گھنٹے یوز کرتا ہو صبح آن کے 1 گھنٹا اسومال کر کے سلیپ میں چھوڑ کر چلا جاتا ہوں پھر سہ پہر 3-4 بجے سے رات 12-1 بجے تک لگا رہتا ہے گرم کیا ہوتا ہے مجھے نہیں پتہ ھھھ ھھ:biggrin:
بھائی جی ! یہ تو آپ کی قسمت اچھی ہے کہ آپ کو ایسا اچھا لیپ ٹاپ مل گیا ہے۔ مگر سب سے ایسی توقع نہیں رکھی جاسکتی اس لئے احتیاط کے طور پر میں نے اگاہ کرنا مناسب سمجھا۔
 
عسکری

معطل
بھائی جی ! یہ تو آپ کی قسمت اچھی ہے کہ آپ کو ایسا اچھا لیپ ٹاپ مل گیا ہے۔ مگر سب سے ایسی توقع نہیں رکھی جاسکتی اس لئے احتیاط کے طور پر میں نے اگاہ کرنا مناسب سمجھا۔
بھائی جی ایک کی بات نہیں یہ میرا چھٹا لیپ ٹاپ ہے :biggrin: ویسے میرے کمرے میں دن میں 36 گھنٹے اے سی آن رہتا ہے :laugh:
 
شمشاد

لائبریرین
عدیل بھائی ہمارے دفتر میں سب مینجروں کے پاس توشیبا کے لیپ ٹاپ ہیں اور سارا دن آن رہتے ہیں۔ کبھی ایسی شکایت سُننے میں نہیں آئی۔
 
عثمان

محفلین
یہ depend کرتا ہے کہ آپ کتنی دیر on رکھتے ہیں۔گرمی کےموسم میں اے سی روم کے بغیر continue چار سے پانچ گھنٹے اگر آپ لیپ ٹاپ on رکھیں، پھر اس کے نیچے ہاتھ لگا کر چیک کریں، تو آپ کو خود اندازہ ہوجائے گا۔اور اگر آپ نے غلطی سے لیپ ٹاپ کسی ایسی جگہ پر رکھ دیا جیسے کارپٹ یا بیڈ جہاں سے ہوا کی آمد و رفت ختم ہو جائے تو پھر یا تو لیپ ٹاپ گرم ہوکر خود ہی بند ہوجائے گا اور اگر اس میں یہ سہولت نہیں ہے تو پھر جب جلے گا تو آس پاس کی چیزوں کو بھی جلا دیگا۔ سنی سنائی بات نہیں ہے، اپنی آنکھوں دیکھا حال ہے۔ یہ واقعہ دیکھنے کے بعد میں نے کوئی risk نہیں لیا، پہلی فرصت میں ہی کولر لے لیا۔

Depend منحصر
on چالو
continue مسلسل
risk خطرہ (مول نہیں لیا)

:p
 
عدیل منا

محفلین
عدیل بھائی ہمارے دفتر میں سب مینجروں کے پاس توشیبا کے لیپ ٹاپ ہیں اور سارا دن آن رہتے ہیں۔ کبھی ایسی شکایت سُننے میں نہیں آئی۔
چلیں جی! میں اپنا مشورہ واپس لیتا ہوں۔ (واپسی کی درخواست)
اصل موضوع ہے کہ شہزاد صاحب کو کون سا لیپ ٹاپ لینا چاہئے۔ ہم اگر مشورہ دیں گے تو وہ پھر قابلِ واپسی نہیں ہوگا۔ اس لئے باقی احباب کو میں دعوت دیتا ہوں کہ اپنی مشوروں سے نوازیں۔ (قیمتی اس لئے نہیں کہا کہ پھر اس مشورے کی قیمت بھی دینی پڑتی ہے۔)
 
شمشاد

لائبریرین
میری مانیں تو Dell کا لے لیں۔ گھریلو استعمال کےلیے بہت اچھا ہے۔ میں نے ابھی پچھلے دنوں ایک خریدا تھا، 18 سو ریال کا آیا تھا۔
 
Top