لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر اسکرین کو صاف کرنا سیکھیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ دو ماہ میں ایک بار ضرور لیپ ٹاپ کی سکرین اندر سے صاف کرنا ضروری ہے؟؟ اکثر لوگ اس چیز کو نظر انداز کر دیتے ہیں کیونکہ وہ طریقہ نہیں جانتے۔ اور لیپ ٹاپ بنانے والی کمپنیاں اس کا پورا فائدہ اٹھاتی ہیں اور ان کی سیل بڑھ جاتی ہے۔اگر آپ اپنے لیپ ٹاپ کی سکرین اندر سے صاف کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو یہ لنک دیکھئے۔

شیئر بھی ضرور کیجئے تاکہ مزید لوگ بھی یہ طریقہ جان سکیں
http://bit.ly/19d8ABV
 

یوسف-2

محفلین
لاحول ولاقوۃ الا باللہ ... میری لیپ ٹاپ اسکرین ہی گندی کردی ... اب مجھے اسے کئی بار صاف پانی سے دھونا پڑے گا :(
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
عالی جناب! امجد میانداد صاحب!
ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں،
براہِ کرم ! ہمیں بھی یاد فرما لیا کیجیے.
 

بھلکڑ

لائبریرین
یہ کوئی طریقہ ہے بھلا اسکرین صاف کرنے کا!!!!!:cautious::cautious::cautious::cautious:
جو دل کے مریض ہیں وہ بے چارے یہیں پیا دیس سدھار جائیں!!!!!!!:mad::mad::mad::mad:

:laugh::laugh::laugh::laughing::laughing::laughing::laughing::biggrin::biggrin::biggrin::mrgreen::mrgreen::mrgreen:
 
Top