لینکس میں مدد درکار ہے ۔

Abdul Rehman

محفلین
السلام علیکم
محترم لینکس کے بارے میں بہت پڑھا ہے اور آجکل لینکس ٍکو اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کرنے کو دل کر رہا ہے
بازار میں تو اس کی سی ڈی نہیں ملی
میں چاہتا ہوں کہ بوٹ ایبل یو ایس پی بن جائے تو جناب کیا کوئی اس سلسلہ میں مدد کرے گا ؟؟؟؟؟؟؟
اور مدد اردو میں ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا لینکس میں اردو سپوڑٹ ہے ؟
کیا نیٹ کیبل میں کو ئی پروبلم تو نہیں ہو گی َ میںDNS کیبل استعمال کر رہا ہوں
 

Abdul Rehman

محفلین
جناب بات یہ ہے کہ سوفٹ وئیر میں نے ڈون لوڈ کیا ہے ۔ مگر جب اس کو رن کرو تو open with آرہا ہے پلیز اس لئے سمجھ نہیں آرہی ہے کیا کرنا ہے
 

Abdul Rehman

محفلین
جی ہاں
اب اس کا کوئی حل ؟؟؟؟؟؟؟؟
میں چاہتا ہوں کہ میں ونڈو کی جگہ لینکس استعمال کروں
 

Abdul Rehman

محفلین
السلام علیکم
بھائی صاحب میں نے usb بنا تو لی ہے ۔ اس کو بوٹ ایبل کیسے چلانا ہے
یو ایس بی کی تصویر بھی ساتھ دے رہا ہوں چیک کرے کہ کام ٹیھک کیا ہے ؟؟؟؟
اب اس کے بعد کیا کرنا ہے
C:\Documents and Settings\A\Desktop\a.JPG

تصویر نہیں لگ رہی
 

Abdul Rehman

محفلین
بھائی جی میں نے usbتو بنا لی ہے مگر وہ بوٹ نہٰں ہو رہی جیسے ہم xpکی ونڈو کے لیے کرتے ہیں
میں IBM کا سسٹم استعمال کر رہا ہوں
ریم 1 gb کی ہے پروسیسر 3.00کا ہے
میں نے usbکی تصویر لگانی تھی پر وہ بھی نہیں لگی ہے
میرا مسلا درصل یہ ہے کہ میں صرف لینکس استعمال کرنا چاہتا ہوں
xp نہیں یہ usbتو بوٹ ہی نہیں کر رہی ہے
 
Top