لندن سے آداب عرض اور دیس سے باہر

راشد اشرف

محفلین
زندہ کتابیں پیپر بیک سلسلے کی دوسری اور تیسری کتاب، ایک جلد میں

لندن سے آداب عرض اور دیس سے باہر
مصنف: آغا محمد اشرف، نبیرہ آزاد

۔صفحات: 328
قیمت: 400
بزم تخلیق ادب کراچی سے شائع ہوگئی ہے۔

دستیابی:
اٹلانٹس پبلی کیشنز کراچی
رابطہ اٹلانٹس:
2472238-0300 ; 32581720
اٹلانٹس پبلیکیشنز ایسٹرن اسٹوڈیوز سائٹ کراچی

دنیا بھر میں حصول یابی کے لیے اٹلانٹس کے درج بالا ای میل پتے پر رابطہ کیجیے، اٹلانٹس اپنے وضع کردہ نظام کے تحت کہیں بھی ترسیل کو ممکن بنائے گا۔
اٹلانٹس کے نیٹ ورک کے تحت پاکستان میں دستیابی:
کراچی:
ویلکم بک پورٹ اردو بازار کراچی فون نمبر 32639581
فضلی سنز اردو بازار کراچی،
------

سرورق :
اور


ہندوستان میں اس کتاب کے چند نسخے 15 روز بعد محترم جناب محمد انیس الدین کے پاس فروخت کے لیے دستیاب ہوں گے:

انیس صاحب سے رابطے کی تفصیلات یہ ہیں:
پلاٹ نمبر سکس - بی، آفرین
ٹیچرس کالونی
پوسٹ آفس کھام گاؤں سٹی
ضلع بلڈانہ
ریاست مہاراشٹر ( انڈیا) 444303
 
آخری تدوین:

راشد اشرف

محفلین
اس جلد میں ان دونوں کتابوں کے علاوہ آغا اشرف پر ان کے بڑے بھائی آغا باقر اور ڈاکٹر اسلم فرخی کے لکھے دو خاکے بھی شامل ہیں نیز آغا اشرف کے بھتیجے آغا سلمان باقر کا 'اشرف چچا' کے عنوان سے تحریر کردہ دلچسپ خاکہ بھی ان سے لکھوا کر شامل کیا گیا ہے۔ یہ آغا سلمان کی اپنے چچا پر پہلی مفصل تحریر ہے۔
 
آخری تدوین:

راشد اشرف

محفلین
زندہ کتابیں پیپر بیک سلسلے کی پہلی کتاب بزم داغ تھی جو چند ماہ قبل بزم تخلیق ادب کراچی سے شائع کی گئی تھی۔
سرورق:

 
Top