لفظ بہ لفظ قرآن کریم

السلام علیکم!
دوستوں مجھے ایک ایسے سافٹوئیر کی تلاش ہے جو کہ قرآن پاک کو لفظ بہ لفظ پڑھے۔
ذیل میں ایک سائٹ ہے جس میں یہ سہولت موجود ہے لیکن مجھے یہی چیز سافٹوئیر کی شکل میں چاہئے تاکہ افلاین اس سے استفادہ کرسکوں۔
والسلام
http://www.houseofquran.com/qsys/quranteacher1.html
 
Top