لسانیات

السلام علیکم محترم دوستوں مجھے اردو لسانیات کے متعلق کچھ رہنمائی چاہیے۔
صرفیات کیا ہے؟
معنیات کیا ہے؟
تاریخی لسانیات
عمومی لسانیات کی اہم شاخیں کون سی ہیں؟
تشکیل الفاط(مفرد سبق لاحقی ،امتزاجی ترکیبی تہنید)
آپ سب سےدرخواست ہے کہ ان سب موضوع پر بہت اشد رہنمائی کی ضرورت ہے۔میں ایک ماہ سے اردو بازار کے چکر لگا کر پریشان ہو مگر معیاری مواد مل ہی نہیں رہا ہے
 

دوست

محفلین
اردو میں مواد نہیں مل رہا تو انگریزی میں ٹرائی کر لیں۔ Semantics, Morphology, Historical Linguistics پر بے بہا مواد مل جائے گا اور کوئی ایسی جِناتی زبان بھی نہیں ہو گی۔ زیادہ مشکل ہو تو کوئی اچھی لغت ساتھ کھول رکھیں جیسے اردو انگلش ڈکشنری ڈاٹ آرگ۔
 
Top