قیامت کب آئے گی؟؟؟؟

میاں شاہد

محفلین

QayamatNaheenAaeyGi.jpg




لاتقوم الساعۃ حتی لا یقال في الأرض :اﷲُ اﷲُ
۔عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ السَّاعَۃُ حَتَّی لَا یُقَالَ فِی الْأَرْضِ اللَّہُ اللَّہُ.



باب: قیامت قائم نہ ہو گی، یہاں تک کہ زمین میں اللہ اللہ کہنے والا کوئی نہ ہو گا۔
: سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی، یہاں تک کہ زمین پر کوئی اللہ کا نام لینے والا باقی نہ رہے گا۔
 

arifkarim

معطل
مغربی دہریت پسند لوگ عوام کے دلوں سے خدا کا لفظ مٹانے کے میشن پر ہیں۔ حالانکہ خدا کی عبادت تو فطرت میں شامل ہے۔
 

میاں شاہد

محفلین
جزاک اللہ شاہد بھائی۔ حدیث پیش کرنے کا یہ طریقہ ٹھیک ہے۔



السلامُ علیکم
اس تحریر کو پڑہنے، پسند کرنے اور حوصلہ بڑہانے کا بے حد شکریہ
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
والسلام
 
Top