"قلم تلوار سے بہتر ہے" میری تقریر

السلام علیکم:
محترمان محفل میں اپنی انگریزی تقریر آپ کو سنانا چاہتا ہوں امید ہے کہ آپ اسے سنیں گے اور اس کی بہتری کے لیئے اپنے قیمتی مشوروں سے نوازیں گے
 
آپ کے تاثرات کا طلبگار

السلام علیکم:
جناب میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ پلیز اسے دیکھ کر مجھے اپنے مشوروں سو نوازیں تاکہ اس میں مزید بہتری لائی جا سکے
 

فاتح

لائبریرین
ویڈیو اور آڈیو کی کوالٹی بہتر کریں۔ اس کوالٹی میں‌کوئی اس ویڈیو کو پڑھ نہیں سکے گا۔ اور آڈیو کی رفتار نہ صرف بہت تیز ہے بلکہ کوالٹی بھی خراب ہے ۔
 
Top