قلعہ ڈیراور سنگھ چولستان (بہاولپور)

چھوٹاغالبؔ نے 'اپنا اپنا دیس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 22, 2012

  1. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    السلام علیکم سیاحانِ محترم!!

    غالبؔ ایکسپریس آج بہاولپور کی صحرائے چولستان کی طرف عازمِ سفر ہے
    جسے مقامی طور پر روہی بھی کہا جاتا ہے
    یہ صحرا جعرافیائی طور پر ایک ہی بڑے صحرا کا حصہ ہے ، جو بارڈر کے پار بھارت میں راجھستان اور پاکستان کے صوبہ سندھ میں صحرائے تھر کہا جاتا ہے، پنجاب میں اس صحرا کا جو حصہ ہے وہ چولستان کہلاتا ہے
    قدیم ریاست بہاولپور کے زمانے میں یہاں ایک قلعہ بنایا گیا تھا ، جو کہ قلعہ ڈیراور سنگھ کے نام سے مشہور ہے
    یہ قلعہ بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ سے تقریباً 49 کلو میٹر فاصلے پر عین صحرا کے درمیان واقع ہے
    آج ہم وہاں کی سیر کرنے والے ہیں


    فرنٹ سیٹ حسبِ معمول سیدہ شگفتہ شگفتہ آپی اور مہ جبین آپا جی کیلئے مخصوص ہے
    وی آئی پی سیٹ محمد وارث مرزا کیلئے مخصوص ہے
    نایاب ، محمد بلال اعظم ، زحال مرزا باقی سب کو خود ہی سنبھال لیں گے
    سفر کی دعا پڑھ لیجئے،اور سیٹ بیلٹس باندھ لیجئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    قلعہ ڈیراور سنگھ پر پہلی نظر
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 2
  3. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 4
  4. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    [​IMG]

    یہ تصویر ڈیجیٹل کیمرے سے لی گئی ہے ، اسے ڈاونلوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر پر ایکچوئل سائز میں دیکھیں ، اور لطف اندوز ہوں​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 5
  5. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 4
  6. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 4
  7. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    قلعہ ڈیراور سنگھ
    داخلی دروازہ
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 5
  8. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    ڈیجیٹل کیمرے سے لیا گیا دروازے کا ایک اور منظر
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 4
  9. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    قلعہ کا اندرونی منظر
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 2
  10. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    کوئی ویرانی سی ویرانی ہے
    دشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 3
  11. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    قلعہ کی دیوار پر کھڑے ہو کر لیا گیا ایک منظر
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 3
  12. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    شکستہ دیوار
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 2
  13. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    قلعہ کی بلندی سے لیا گیا باہر کا ایک منظر
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 3
  14. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    قلعہ کے اندر موجود سرنگ کا ایک منظر
    یہ سرنگ جیسلمیر (بھارت) سے ہوتی ہوئی دہلی تک جاتی تھی
    اب اس کو بند کر دیا گیا ہے
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • زبردست زبردست × 2
  15. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    قلعہ کی بلندی سے لیا گیا مسجد کا ایک منظر
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 3
  16. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    مسجد، اور قلعہ کے قریب سے گزرنے والے قدرتی نالے کا ایک منظر
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 5
  17. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    قدرتی نالے کا ایک منظر
    (قلعہ کی دیوار سے لیا گیا)
    تاریخ کے مطابق یہاں سے ایک دریا گزرتا تھا
    جو کہ دریائے ستلج کی ایک شاخ تھی
    مگر اب یہ صرف ایک چھوٹا سا نالہ رہ گیا ہے
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 4
  18. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    قلعہ کی بلندی سے باہر کا منظر
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 3
  19. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    قلعہ کی بلندی سے باہر کا منظر
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 3
  20. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    بابری مسجد کی ہم شکل مسجد
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 4

اس صفحے کی تشہیر