قسمت کا لکھا

راجہ صاحب

محفلین
قسمت نے ہم لکھی ہیں رسوائیاں بہت
وہ بھی تو ہیں کہ جن کی ہمسائیاں بہت

اس مدرسے میں ہوتی ہے تعلیم بالغاں
مت جائیو کہ ہوں گی وہاں مائیاں بہت

وعظ نے کہا اور وہ کیا ہے کوئی بتلائے
منہ سے بجا رہا ہے وہ شہنائیاں بہت

کالے ہیں‌اس کے بھائی ہم رات کو نہ جائیں
پہلے بھی مار بیٹھی ہیں پرچھائیاں بہت
 
Top