بسم اللہ الرحمٰن الرحیمقران کیا کہتا ہے؟ قرآن کیا کہتا ہے؟ تنقید یہاں فرمائیے۔ قرآن کا طرز تخاطب مکمل اتحاد کی تلقین عدل کے قیام کی ہدایت معاشرے میں سکون قلب، سلامتی، خوشی اور امن قائم کرنے کی دعا اورکوشش اور فساد کی ممانعت عوام کی فلاح و بہبود اور نظریاتی ریاست کا دفاع سب انسان قابل اکرام واحترام ہیں اجتماعی معاشرہ میں قانون ساز اداروں کا قیام قوم کی دولت اور اس دولت کی روانی اور تقسیم مسلم معاشرہ میں مکمل شخصی آزادی معاشرے میں خواتین و حضرات کے مساوی حقوق و مساوی درجہ اسلامی معاشرہ میں زندگی، آزادی اور ملکیت کی حفاظت اسلامی معاشرے میں تولنے اور ناپنے کی اجتماعی ذمہ داری معاشرے کی ذمہ داری، دینار و قنطار کی حفاظت علوم زندگانی کی ترقی اور ترویج اسلامی فلاحی معاشرہ میں اقلیتی مذاہب کی آزادی شخصی جائیداد کا تقدس اور حفاظت عوام کو ملازمت دینے کا تصور
بہت سی بحث درج ذیل موضوعات پر ہوتی ہے۔ ان موضوعات کو یہاں درج کررہا ہوں، جیسے جیسے آیات کے حوالے مکمل ہوتے ہیں ان کو لنکس میں تبدیل کرنے کا ارادہ ہے۔ انشاء اللہ تعالی ۔ قرآن کیا کہتا ہے؟ 1۔ کیا عورت کی گواہی آدھی ہے 2۔ کیا عورت کو تعلیم کا حق ہے ؟ 3۔ کیا عورت اور مرد کا درجہ مساوی ہے؟ 4۔ کیا عورت کا جائیداد میں حصہ آدھا ہے؟ 5۔ کیا عورت اور مرد کی تعلیم میں فرق ہونا چاہئے؟ 6۔ کیا عورت ملک کی سربراہ ہوسکتی ہے؟ 7۔ کیا مفتوحہ عورت کو لونڈی بنانا جائز ہے؟ 8۔ کیا عورت کا طلاق کے بعد "گھر" میں رہنے کا حق ہے؟ 9۔ کیا عورت کو طلاق کا حق ہے یا صرف مرد کو طلاق کا حق ہے؟ 10 - کیا مردووں کو حکم ہے کہ سرکش عورت کی پٹائی کرے؟