قرآن کی بورڈ مطلوب ہے

قربان

محفلین
بعد تسلیم
مجھے قرآن کیبورڈ قرآن ٹائپ کرنے کے لیے مطلوب ہے ، محفل پہ جو لنک ہے وہ کام نہیں کر رہا ہے ، اگر کسی کے پا س ہوتو لنک دیں عین نوازش ہوگی۔
 

bilal260

محفلین
دوکان اور دکان کا اگر ایک ہی مطبل لیا جا رہا ہے تو پھر کیبور اور کی بورڈ کو بھی ایسے ہی رہنے دے کتنوں کی اصلاح کریں گے۔
یہ سب کم علمی کی وجہ سے ہو رہا ہے۔
شکریہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔
 
Top