قرآن ٹی وی ڈاٹ کام..............تلاوت قرآن کی خوبصورت اور دلکش کلیکشن

فلک شیر

محفلین
یوں تو قرآن مجید کی تلاوت حدر اور ترتیل میں مختلف روایات میں انٹرنیٹ کے طول و عرض میں موجود ہیں...........تراجم کے ساتھ بھی مہیا ہیں۔
لیکن خوب صورت آوازوں اور مؤثر انداز سے کی گئی تلاوات کی ایک بہت خوب صوورت کلیکشن یہاں پہ موجود........یہ مختصر آڈیو کلپس کی شکل میں بھی موجود ہے اور بچوں کی خوبصورت آوازوں کی شکل میں بھی........اور مکمل قرآن مجید کی شکل میں بھی........اور فلیش پلئیرسے چلنے والوں کی شکل میں بھی............
سنیے، نشرکیجیے ، ایمان تازہ کیجیے اور حاکم دو جہاں کے کلام سے نفع اٹھائیے.........

www.tvquran.com

ٹی وی قرآن ڈاٹ کام
 
Top