قرآن وسنت کی روشنی میں بہترین سائٹ

مسلمان

محفلین


aas_promo1.bmp




aas_promo2.bmp



An Excellent Urdu Website for Acquiring Authentic Islamic Audio, Books and Articles in Light of the Quran and the Sunnah.


asliahlesunnet.JPG


:: www.AsliAhleSunnet.com ::]

 

دوست

محفلین
دیسی گھی ہوا کرتا تھا پھراصلی دیسی گھی ہوگیا۔ اب پتا نہیں آگے کیا ہوگا
اہلسنت ہوا کرتے تھے اب اصلی اہل سنت بھی آگئے ۔۔۔آگے کیا ہوگا۔۔۔۔
 
دیسی گھی ہوا کرتا تھا پھراصلی دیسی گھی ہوگیا۔ اب پتا نہیں آگے کیا ہوگا
اہلسنت ہوا کرتے تھے اب اصلی اہل سنت بھی آگئے ۔۔۔آگے کیا ہوگا۔۔۔۔

ابتدائے عشق ہے، روتا ہے کیا؟
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا

:)
مت پریشان ہو شاکر بھائی! ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں۔
 
ہلکی بھلکی بات عرض ہے کہ ایک مذہب اسلام ہے، جس کے ماننے والے مسلمان کہلاتے ہیں، اور ایک کتاب پر یقین رکھتے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ہیں‌جن کو یہ نام اور یہ مذہب پسند نہیں، وہ اپنے اس ایک کتاب کے ساتھ کتب کا اضافہ کرتے جاتے ہیں اور اپنے آپ کو نت نئے ناموں‌سے شناخت کرنا پسند فرماتے ہیں :)
 
Top