نویں سالگرہ قرآن فہمی

یہ دھاگہ سالگرہ کے موقع پر کھولنا تھا مگر حسب معمول دیر ہو گئی مگر اب بھی اسے سالگرہ کے زمرے میں اس لیے کھولا ہے تاکہ اگلے سال سالگرہ کے موقع پر اس دھاگے کی پیش رفت کو جانچا جا سکے اور دیگر موضوعات کے ساتھ ساتھ اس موضوع پر بھی گفتگو کی جا سکے۔ اس دفعہ سالگرہ کا پورا مہینہ ماہ رمضان میں تھا اور اگلی بار بھی دو عشرے ماہ رمضان میں ہی ہوں گے تو میرے خیال سے اس دھاگے کے دوبارہ فعال ہونے کا کافی امکان رہے گا۔

دھاگے کا بنیادی مقصد قرآنی الفاظ کا مفہوم سمجھنا اور اگر ممکن ہو سکے تو ان کی تشریح کرنا ہے۔ میری نظر سے چند کتابیں اور مضامین گزرے ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ اگر چند بار بار دہرائے جانے والے الفاظ کا مطلب قاری کو سمجھ آ جائے تو قرآن کو سمجھنا آسان ہو جائے گا۔
 
بہت اچھا ارادہ ہے ۔ ساتھ میں اس کتاب کا حوالہ ضرور دیجئے گا جس سے مدد لیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہ دھاگہ سالگرہ کے موقع پر کھولنا تھا مگر حسب معمول دیر ہو گئی مگر اب بھی اسے سالگرہ کے زمرے میں اس لیے کھولا ہے تاکہ اگلے سال سالگرہ کے موقع پر اس دھاگے کی پیش رفت کو جانچا جا سکے اور دیگر موضوعات کے ساتھ ساتھ اس موضوع پر بھی گفتگو کی جا سکے۔ اس دفعہ سالگرہ کا پورا مہینہ ماہ رمضان میں تھا اور اگلی بار بھی دو عشرے ماہ رمضان میں ہی ہوں گے تو میرے خیال سے اس دھاگے کے دوبارہ فعال ہونے کا کافی امکان رہے گا۔

دھاگے کا بنیادی مقصد قرآنی الفاظ کا مفہوم سمجھنا اور اگر ممکن ہو سکے تو ان کی تشریح کرنا ہے۔ میری نظر سے چند کتابیں اور مضامین گزرے ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ اگر چند بار بار دہرائے جانے والے الفاظ کا مطلب قاری کو سمجھ آ جائے تو قرآن کو سمجھنا آسان ہو جائے گا۔
کچھ باقاعد ہ ( کک اسٹارٹ ) آغاز کیجیے تاکہ اس کے افادات بھی جاری ہو سکیں۔
 
تجمل حسین

محفلین
محب علوی بهیا تو رمضان میں ہی تو غائب ہوتے ہیں :LOL:
ارے ان کی اس لڑی سے یاد آیا کہ پچھلے سال میں نے بھی قرآن فہمی کے متعلق ایک کتاب منگوائی تھی مگر مجھے بھی وہ رمضان المبارک کے بعد ہی ملی تھی تو میں نے سوچا کہ آئندہ رمضان میں اس سے فائدہ اٹھاؤں گا۔ آج یہ لڑی دیکھی تو یاد آگیا۔ اگر محب علوی بھیا نہ آئے تو کوشش کروں گا کہ اسی کتاب سے ہی روزانہ کچھ نہ کچھ سبق فورم میں پیش کرتا رہوں۔ ٹائپ کرکے یا سکین کرکے جیسے بھی آسانی ہوسکی۔ بس دعا کریں کہ صبح تک مجھے بھول نہ جائے۔ :)
 
آ گیا ہوں بھائی صاحب ، میں نے ایک کتاب سے اقتباسات پیش کرنے شروع کیے ہیں۔

آپ کو بھولنے نہیں دیا جائے گا ، فکر نہ کریں۔ :)
 
Top