قرآن سوفٹ وئیر یونی کوڈ اردو ترجمہ کے ساتھ

thetrueman

محفلین
السلام علیکم!

مہربانی کرکے کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ مندرجہ ذیل لنک پر موجود تصویر میں جو سوفٹ وئیر دکھایا گیا ہے وہ کہاں سے مل سکتا ہے؟

6109359466_b009ff458f_z.jpg


اگر آپ کوئی معلومات رکھتے ہوں تومہربانی کر کے میرے اس آئی ڈی پر اطلاع کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا۔

ای میل کی اجازت نہیں ہے
 
Top