قاتلانہ حملے کے بعد حامد میر کا پہلا کالم

08_07.gif
 
دعا ہے کہ رب کریم حامد میر کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ گناہ اور غلطیاں تو ہر انسان کرتاہے مگر مجھے حامد میر کی حب الوطنی اور بہادری میں کوئی شبہ نہیں۔
 
arifkarim

معطل

جو شخص 6 گولیاں کھانے کے بعد زندگی اور موت سے لڑ کر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا ر ہا ہو اسکی حب الوطنی میں کونسے شکوک و شبہات باقی رہ جاتے ہیں؟
ہمیں شک تو ان لوگوں پر کرنا چاہئے جو حامد میر پر اس قاتلانہ حملہ کے بعد گولیوں کی تعداد پر ہنسی اور ٹھٹھا اس دھاگے میں کر رہے تھے۔
قیصرانی
محمدعلم اللہ اصلاحی
سلمان حمید
محمود احمد غزنوی
سید شہزاد ناصر
nazar haffi
اب یقین آیا؟ حامد میر کے سرجن کے مطابق انہیں 6 گولیاں لگیں تھی، 3نہیں! پتا نہیں یہ کونسے "غدار" صحافی اور خبر رساں ایجنسیاں ہیں جنہیں 6 گولیاں 3 نظر آرہی تھیں! :)
 
آخری تدوین:

آپ نے جن لوگوں کا نام لکھا ہے یہ سارے ہی اختلاف رائے کے باوجود میرے لئے بہت قابل احترام ہیں ، آپ کی طرح :)
 
Top