قابلِ قدر اردو سائٹس بند

اپنی سائٹ پر اردو روابط کو ریویو کرتے ہوئے میں نے یہ جانا کہ پچھلے کچھ روز میں اردو کی بہت سی اچھی سائٹیں بند ہوگئی ہیں۔ یہ سمجھ نہیں آیا کہ کیا اس کی وجہ پزیرائی کا نہ ملنا ہے یا منتظمین کی عدم دلچسپی!

بند ہوجانے والی سائٹیں

”یو سوفٹ“ اُردو کی بہترین اُردو سہولیت کا واحد مرکز
http://www.nafeesonline.com/usoft
پاکستان کا پہلا اُردو آن لائن منتھلی میگزین
http://www.nafeesonline.com/
اردو سنٹر کی چوپال
http://www.urducenter.com/
ویب مزا ڈاٹ کام
http://www.webmaza.com/urdu/
گپ شپ ۔۔ اردو
http://s8.invisionfree.com/allyouwant/index.php?showforum=18
 

دوست

محفلین
کوئی بات نہیں جی۔ یہ اردو کی بدقسمتی تو ہے ہی اردو والوں کی نااہلی بھی ہے۔ خیر گر گر کے ہی سنبھلیں گے اب۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی تین یا چار دن قبل ویب مزا تو چل رہی تھی۔ ابھی اچانک ہی بند ہو گئی :(

میرا یہی خیال ہے کہ منتظمین اخراجات سے نہیں بلکہ دیکھ بھال سے گھبرا جاتے ہیں
 

ساجداقبال

محفلین
میرے خیال میں غیر مستقل مزاجی بہت بڑی خامی ہے اردو دانوں کی۔ میں خود بھی اسی زمرے میں شامل ہوں۔
 
شارق مستقیم نے کہا:
اپنی سائٹ پر اردو روابط کو ریویو کرتے ہوئے میں نے یہ جانا کہ پچھلے کچھ روز میں اردو کی بہت سی اچھی سائٹیں بند ہوگئی ہیں۔ یہ سمجھ نہیں آیا کہ کیا اس کی وجہ پزیرائی کا نہ ملنا ہے یا منتظمین کی عدم دلچسپی!

بند ہوجانے والی سائٹیں

”یو سوفٹ“ اُردو کی بہترین اُردو سہولیت کا واحد مرکز
http://www.nafeesonline.com/usoft
پاکستان کا پہلا اُردو آن لائن منتھلی میگزین
http://www.nafeesonline.com/

اردو سنٹر کی چوپال
http://www.urducenter.com/

تبدیل ہو کر اردو سنٹر کی چوپال
http://www.urducenter.net
ہو گئی ہے
کچھ فنی خرابیوں اور دیگر مسائل کی وجہ سے فی الحال کام نہیں کر رہی براہ کرم ریکارڈ درس کر لیجئے
 
Top