فیس بک کے مترادف بنائی جانے والی پاکستانی کمیونٹی

Farhan Mustafa

محفلین
السلام علیکم!

logo.gif

امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔۔۔ پاکستان کی ایک میگا سافٹ نامی کمپنی نے فیس بک کے مترادف ایک کمیونٹی بنائی ہے ۔ اس ویب سائٹ میں فیس بک جیسے تمام فیچرز موجود ہیں۔۔جوائین کر کے دیکھئے۔۔۔لنک ہے:_o:

http://www.pakpals.com
 
Top